ووٹ رجسٹرڈ کرانے میں اوورسیز پاکستانیوں کی عدم دلچسپی | pakistantribe.com/urdu/

ووٹ رجسٹرڈ کرانے میں اوورسیز پاکستانیوں کی عدم دلچسپی

اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی اکثریت نے پاکستان میں انتخابات کے لیے اپنے ووٹ رجسٹرڈ کرانے دلچسپی نہیں لی جس کی وجہ سے تمام تر کوششوں کے باوجود محض ساڑھے 7 ہزار ووٹرز رجسٹرڈ ہو سکے ہیں۔ نمائندہ مزید پڑھیں

عمران خان کل دو روزہ دورہ پر سعودی عرب جائیں‌گے | pakistantribe.com/urdu/

عمران خان سعودی عرب، متحدہ عرب امارات جائیں‌ گے

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نئی حکومت کے قیام اور اپنے حلف کے بعد پہلے غیر ملکی دورہ پر کل سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی عرب مزید پڑھیں

خوشحال خان خٹک ایکسپریس حادثہ: 20 مسافر زخمی متعدد کوچز تباہ | pakistantribe.com/urdu/

خوشحال خان خٹک ایکسپریس حادثہ: 20 مسافر زخمی متعدد کوچز تباہ

میانوالی:‌ کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان ایکسپریس کی 7 بوگیاں اور انجن پٹڑی سے اترنے کے بعد الٹ گئے۔ ٹرین کی کوچز الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20 مسافر زخمی ہوئے۔ نمائندہ پاکستان ٹرائب کے مطابق میانوالی مزید پڑھیں

اسلام آباد سے 2 ملزمان گرفتار، 400 بوتلیں شراب برآمد | pakistantribe.com/urdu/

اسلام آباد سے 2 ملزمان گرفتار، 400 بوتلیں شراب برآمد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے سیکٹر جی 11 سے متصل کچی آبادی میرا آبادی سے 400 بوتلیں شراب برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اسلام آباد کے تھانہ رمنا پولیس کی کارروائی میں شکیل مسیح اور عمران مسیح نامی مزید پڑھیں

یو ایم ٹی کے چیئرمین پروفیسر حسن صہیب مراد روڈ حادثہ میں انتقال کر گئے | pakistantribe.com/urdu/

یو ایم ٹی کے چیئرمین پروفیسر حسن صہیب مراد سڑک حادثہ میں انتقال کر گئے

لاہور: یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) لاہور کے چیئرمین پروفیسر حسن صہیب مراد سڑک حادثہ میں انتقال کر گئے ہیں۔ پروفیسر حسن صہیب مراد کے قریبی افراد کا کہنا ہے کہ وہ اپنے صاحبزادے کے ہمراہ گلگت مزید پڑھیں

عام انتخابات میں آر ٹی ایس کیسے فیل ہوا؟ نادرا نے رپورٹ جمع کرا دی | pakistantribe.com/urdu

عام انتخابات میں آر ٹی ایس کیسے فیل ہوا؟ نادرا نے رپورٹ جمع کرا دی

اسلام آباد: 25 جولائی کو پاکستان میں ہونے والےعام انتحابات 2018 کے موقع پر نتائج کی بروقت ترسیل کے لیے قائم کردہ نظام آر ٹی ایس فیل ہونے کے متعلق رپورٹ نادرا نے الیکشن کمیشن کو بھیج دی ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

اے آر وائی اور بول نیوز کے دفاتر سیل کرنے کا فیصلہ معطل | pakistantribe.com/urdu

اے آر وائی اور بول نیوز کے دفاتر سیل کرنے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد:‌سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا وہ فیصلہ معطل کر دیا ہے جس میں نجی ٹیلی ویژن چینلز اے آر وائی اور بول نیوز کے رہائشی علاقوں‌ میں‌قائم دفاتر بار بار کے نوٹسز کے باوجود مزید پڑھیں

عمران خان کا وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ | pakistantribe.com/urdu

عمران خان کا وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان میں تحریک انصاف کی نئی حکومت کے وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم کے فیصلہ کے تحت چار مزید وفاقی وزراء کی تعیناتیاں کی جا رہی ہیں۔ نمائندہ مزید پڑھیں

کینڈل ٹوٹ گئی | pakistantribe.com/urdu

کینڈل ٹوٹ گئی

وہ سوچوں میں گم، نیم تاریک سے کمرے میں بیٹھی اپنے نفع و نقصان کا حساب کر رہی تھی۔ اس کے بیڈ کے سامنے دھرے ڈریسنگ ٹیبل پر رکھی کینڈل کی لو لوڈشیڈنگ کا پھیلا اندھیرا بھگانے کی کوشش کر مزید پڑھیں

آمریت کے خلاف احتجاج: اخوان المسلمون کے 75 رہنماؤں‌کو سزائے موت | pakistantribe.com/urdu

آمریت کے خلاف احتجاج: اخوان المسلمون کے 75 رہنماؤں‌کو سزائے موت

قاہرہ: مصر کی ایک عدالت نے منتخب ہونے کا تختہ الٹنے اور فوجی آمر کی جانب سے اقتدار پر قبضہ کے خلاف احتجاج کی پاداش میں‌ اخوان المسلمون کے 75 رہنماؤں‌کو سزائے موت سنا دی۔ مصری میڈیا کے مطابق عدالت مزید پڑھیں

بلوچستان میں 18 سالہ ہندو لڑکی کا قبول اسلام | pakistantribe.com/urdu

بلوچستان میں 18 سالہ ہندو لڑکی کا قبول اسلام

قلات:‌ بلوچستان کے ضلع قلات سے تعلق رکھنے والی 18سالہ ہندو لڑکی کامنی نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ نمائندہ پاکستان ٹرائب کے مطابق اسلام قبول کرنے کے بعد کامنی کا نیا نام بی بی ایمان رکھا گیا ہے۔ مقامی پولیس مزید پڑھیں

قادیانیت کا دفاع: فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ کی درخواست | pakistantribe.com/urdu

قادیانیت کا دفاع: فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ کی درخواست

اسلام آباد: منکرین ختم نبوت کا دفاع کرنے والے وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کےخلاف مقدمہ کے اندراج کےلئے ایڈووکیٹ ضیا الرحمان کی جانب سے ایس ایس پی اسلام آباد کو تحریری درخواست دے دی گئی۔ اسلام آباد بار مزید پڑھیں