ووٹ رجسٹرڈ کرانے میں اوورسیز پاکستانیوں کی عدم دلچسپی | pakistantribe.com/urdu/

ووٹ رجسٹرڈ کرانے میں اوورسیز پاکستانیوں کی عدم دلچسپی

اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی اکثریت نے پاکستان میں انتخابات کے لیے اپنے ووٹ رجسٹرڈ کرانے دلچسپی نہیں لی جس کی وجہ سے تمام تر کوششوں کے باوجود محض ساڑھے 7 ہزار ووٹرز رجسٹرڈ ہو سکے ہیں۔ نمائندہ مزید پڑھیں

عمران خان کل دو روزہ دورہ پر سعودی عرب جائیں‌گے | pakistantribe.com/urdu/

عمران خان سعودی عرب، متحدہ عرب امارات جائیں‌ گے

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نئی حکومت کے قیام اور اپنے حلف کے بعد پہلے غیر ملکی دورہ پر کل سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی عرب مزید پڑھیں

خوشحال خان خٹک ایکسپریس حادثہ: 20 مسافر زخمی متعدد کوچز تباہ | pakistantribe.com/urdu/

خوشحال خان خٹک ایکسپریس حادثہ: 20 مسافر زخمی متعدد کوچز تباہ

میانوالی:‌ کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان ایکسپریس کی 7 بوگیاں اور انجن پٹڑی سے اترنے کے بعد الٹ گئے۔ ٹرین کی کوچز الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20 مسافر زخمی ہوئے۔ نمائندہ پاکستان ٹرائب کے مطابق میانوالی مزید پڑھیں

اسلام آباد سے 2 ملزمان گرفتار، 400 بوتلیں شراب برآمد | pakistantribe.com/urdu/

اسلام آباد سے 2 ملزمان گرفتار، 400 بوتلیں شراب برآمد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے سیکٹر جی 11 سے متصل کچی آبادی میرا آبادی سے 400 بوتلیں شراب برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اسلام آباد کے تھانہ رمنا پولیس کی کارروائی میں شکیل مسیح اور عمران مسیح نامی مزید پڑھیں

یو ایم ٹی کے چیئرمین پروفیسر حسن صہیب مراد روڈ حادثہ میں انتقال کر گئے | pakistantribe.com/urdu/

یو ایم ٹی کے چیئرمین پروفیسر حسن صہیب مراد سڑک حادثہ میں انتقال کر گئے

لاہور: یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) لاہور کے چیئرمین پروفیسر حسن صہیب مراد سڑک حادثہ میں انتقال کر گئے ہیں۔ پروفیسر حسن صہیب مراد کے قریبی افراد کا کہنا ہے کہ وہ اپنے صاحبزادے کے ہمراہ گلگت مزید پڑھیں

عام انتخابات میں آر ٹی ایس کیسے فیل ہوا؟ نادرا نے رپورٹ جمع کرا دی | pakistantribe.com/urdu

عام انتخابات میں آر ٹی ایس کیسے فیل ہوا؟ نادرا نے رپورٹ جمع کرا دی

اسلام آباد: 25 جولائی کو پاکستان میں ہونے والےعام انتحابات 2018 کے موقع پر نتائج کی بروقت ترسیل کے لیے قائم کردہ نظام آر ٹی ایس فیل ہونے کے متعلق رپورٹ نادرا نے الیکشن کمیشن کو بھیج دی ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

اے آر وائی اور بول نیوز کے دفاتر سیل کرنے کا فیصلہ معطل | pakistantribe.com/urdu

اے آر وائی اور بول نیوز کے دفاتر سیل کرنے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد:‌سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا وہ فیصلہ معطل کر دیا ہے جس میں نجی ٹیلی ویژن چینلز اے آر وائی اور بول نیوز کے رہائشی علاقوں‌ میں‌قائم دفاتر بار بار کے نوٹسز کے باوجود مزید پڑھیں

عمران خان کا وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ | pakistantribe.com/urdu

عمران خان کا وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان میں تحریک انصاف کی نئی حکومت کے وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم کے فیصلہ کے تحت چار مزید وفاقی وزراء کی تعیناتیاں کی جا رہی ہیں۔ نمائندہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں 18 سالہ ہندو لڑکی کا قبول اسلام | pakistantribe.com/urdu

بلوچستان میں 18 سالہ ہندو لڑکی کا قبول اسلام

قلات:‌ بلوچستان کے ضلع قلات سے تعلق رکھنے والی 18سالہ ہندو لڑکی کامنی نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ نمائندہ پاکستان ٹرائب کے مطابق اسلام قبول کرنے کے بعد کامنی کا نیا نام بی بی ایمان رکھا گیا ہے۔ مقامی پولیس مزید پڑھیں

قادیانیت کا دفاع: فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ کی درخواست | pakistantribe.com/urdu

قادیانیت کا دفاع: فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ کی درخواست

اسلام آباد: منکرین ختم نبوت کا دفاع کرنے والے وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کےخلاف مقدمہ کے اندراج کےلئے ایڈووکیٹ ضیا الرحمان کی جانب سے ایس ایس پی اسلام آباد کو تحریری درخواست دے دی گئی۔ اسلام آباد بار مزید پڑھیں

موبائل کارڈز اور بیلنس لوڈ پر ٹیکسز سے متعلق سپریم کورٹ کا نیا حکم | pakistantribe.com/urdu

موبائل کارڈز اور بیلنس لوڈ پر ٹیکسز سے متعلق سپریم کورٹ کا نیا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہدایت جاری کی ہے کہ موبائل کارڈز اور بیلنس لوڈ کرنے پر پر ٹیکس تاحکم ثانی معطل رہے گا۔ جمعرات کے روز چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

چیونگم، ببل گم کے اشتہارات میں‌بچے دکھانے پر پابندی کا فیصلہ | pakistantribe.com/urdu

چیونگم، ببل گم کے اشتہارات میں‌بچے دکھانے پر پابندی کا فیصلہ

لاہور: بچوں کی افزائش کے لیے نقصان دہ ہونے کے باوجود غلط مارکیٹنگ سے بچوں کو نقصان دہ اشیاء کھانے کی ترغیب دینے کی بنیاد پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ چیونگم اور ببل گم کے اشتہارات میں بچوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی خاتون ٹکٹ ہولڈر کو کی گئی متنازعہ کال منظر عام پر | pakistantribe.com/urdu

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی خاتون ٹکٹ ہولڈر کو کی گئی متنازعہ کال منظر عام پر

مانسہرہ: سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعظم سواتی کی خاتون ٹکٹ ہولڈر کو کی گئی متنازعہ ٹیلیفون کال منظر عام پر آئی ہے جس میں پارٹی کا ٹکٹ پانے والی رہنما کو روتے ہوئے سنا مزید پڑھیں

پاکستان میں‌موبائل کارڈ پر ٹیکسوں‌کی وصولی کے متعلق اہم اعلان | pakistantribe.com/urdu

پاکستان میں‌موبائل کارڈ پر ٹیکسوں‌کی وصولی کے متعلق اہم اعلان

کراچی: پاکستان میں موبائل پری پیڈ سروس استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم اعلان میں کہا گیا ہے کہ موبائل کارڈ پر ٹیکسوں کی وصولی تاحکم ثانی معطل رہے گی۔ کراچی سے پاکستان ٹرائب کے نمائندہ کے مطابق موبائل مزید پڑھیں

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو بڑی کامیابی | pakistantribe.com/urdu

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو بڑی کامیابی

پشاور:‌ ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے اسی سلسلے کی حالیہ کارروائی میں‌ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھاری اسلحہ برآمد کیا ہے۔ نمائندہ پاکستان ٹرائب کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر جنوبی اور مزید پڑھیں