قوت مدافعت بہتر بنانے والے پھل اور سبزیاں

قوت مدافعت بہتر بنانے والے پھل اور سبزیاں

قدرت نے اپنی تخلیق انسان کو بیرونی حالات سے لڑنے کے لیے وٹامن سی رکھنے والی غذاؤں کی صورت خوبصورت ڈھال فراہم کر رکھی ہے

کسی بیماری سے مقابلہ درپیش ہو، کورونا وائرس جیسی وبا کا سامنا ہو

رمضان المبارک جیسی خوبصورت عبادت کا حق ادا کرنے کا معاملہ ہو

یا اپنی اور اپنے پیاروں، خصوصا بچوں کو صحت مند رکھنے کا چیلنج سامنے ہو

آسانی سے دستیاب ہو جانے والے خوش ذائقہ پھل اور سبزیاں ہماری قوت مدافعت کے لیے مضبوط سہارا ہیں

طبی اور غذائی ماہرین کے مطابق وٹامن سی رکھنے والے ان پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کر کے ہم اپنی قوت مدافعت کو بہتر بنا سکتے ہیں

پاکستان ٹرائب کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں

ایک امردو  میں 126 ملی گرام وٹامن سی ہوتا ہے

ایک شملہ مرچ  میں 340 ملی گرام وٹامن سی پایا جاتا ہے

ایک کپ براکلی  میں 80 ملی گرام وٹامن سی ہوتا ہے

ایک کپ گہرے سبز پتوں (پالک و ساگ وغیرہ) کی سبزیوں میں 80 ملی گرام وٹامن سی ہوتا ہے

ایک کپ پھول گوبھی میں 46 ملی گرام وٹامن سی ہوتا ہے

یہ بھی پڑھیں: پشاور میں ’بند دروازوں کے پیچھے ہونے والے خفیہ کاروبار‘ سامنے آئے تو کیا ہوا؟

ایک کپ کیوی فروٹ میں 166 ملی گرام وٹامن سی پایا جاتا ہے

ایک اورنج  69 ملی گرام وٹامن سی رکھتا ہے

ایک کپ پپیتا میں 88 ملی گرام وٹامن سی ہوتا ہے

ایک کپ سٹرابیری میں 97 ملی گرام وٹامن سی ہوتا ہے

مزید جانیں: علامتیں نہ ٹیسٹ، کراچی میں نوجوان لڑکی کو موت کے بعد کورونا کا مشتبہ مریض قرار دے ڈالا

ایک کپ آم میں 45 ملی گرام اور ایک کپ گرما میں 67 ملی گرام وٹامن سی ہوتا ہے

ایک ٹماٹر 28 ملی گرام وٹامن سی رکھتا ہےجب کہ 100 گرام آملہ (گوزبیریز) میں 478 ملی گرام وٹامن سی پایا جاتا ہے

ایک کپ دھنیا میں 79 ملی گرام وٹامن سی پایا جاتا ہے

پاکستان ٹرائب کی خبریں/ویڈیوز/بلاگز حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر ہمارے ساتھ شامل ہوں

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *