پاکستان سری لنکا میچ کے لئے نئے ٹائم کا اعلان

پاکستان سری لنکا میچ کے لئے نئے ٹائم کا اعلان

لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لئے نئے ٹائم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام اسپورٹس ڈیسک کے مطابق لاہور کے موسم کے پیش نظر میچ شروع ہونے کا وقت تبدیل کیا گیا ہے۔

قبل ازیں سات بجے شروع ہونے والا میچ نئی تبدیلی کے بعد ایک گھنٹہ قبل یعنی چھ بجے شروع ہو گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین نجم سیٹھی نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کا وقت تبدیل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی وجہ بھی بیان کی ہے۔

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اوس اور دھند کی وجہ سے میچ شروع ہونے کا وقت تبدیل کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اب دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 7 بجے کی جگہ 6 بجے شروع کیا جائے گا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

2 thoughts on “پاکستان سری لنکا میچ کے لئے نئے ٹائم کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *