ملالہ اور میں، فحش اداکارہ میا خلیفہ نے اپنا موازنہ ملالہ یوسفزئی سے کردیا

ملالہ اور میں، فحش اداکارہ میا خلیفہ نے اپنا موازنہ ملالہ یوسفزئی سے کردیا

نیو یارک : لبنان سے تعلق رکھنے والی فحش اداکارہ میا خلیفہ نے سوشل میڈ یا پر اپنا موازنہ نو بل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی سے کردیا جس کے باعث انٹر نیٹ پر تہلکہ مچ گیا ۔

View image on Twitter

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام ورلڈ ڈیسک کے مطابق کچھ عرصہ قبل ملالہ یوسف زئی کی جینز پہنے تصویر نے سوشل میڈ یا پر ہنگامہ برپا کردیا تھا ،اس تصویر پر بعض سوشل میڈ یا صارفین نے ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں میاخلیفہ سے تشبیہہ دی تھی ۔

اس دوران بعض لوگ ملالہ یوسف زئی کو میا خلیفہ بھی سمجھ بیٹھے تھے جس پر فحش اداکارہ میا خلیفہ بھی میدا ن میں آگئیں۔

انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کر کے لکھا کہ جب میڈ یا آوٹ لیٹس ملالہ کو غلطی سے میا خلیفہ بنا دیں ۔

میا خلیفہ کی جانب سے اس متنازعہ پوسٹ پر لوگوں نے انہیں خوب تنقید کا نشا نہ بنا یا اور یہ پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر بھی زور دیا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *