سنجے دت کی بیٹی کی بولڈ تصویر منظر عام پر آگئی

سنجے دت کی بیٹی کی بولڈ تصویر منظر عام پر آگئی

ممبئی : معروف بالی وڈ اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا کی بولڈ تصویر منظر عا م پر آگئی ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام لائف اسٹائل ڈیسک کے مطابق تریشالا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی تصویر شئیر کی تھی۔، ریشالا کی تصویر نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی تھی۔

تفصیلات کے مطابق سنجے دت کی بیٹی اور بیوی فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کرنا چاہتی ہیں لیکن سجنے دت اس بات کے خلاف ہیں وہ نہیں چاہتے کہ ان کی بیٹی اور بیوی فلم انڈسٹری میں شمولیت اختیار کریں۔

یاد رہے اس سے پہلے سنجے دت کی بیوی کی بولڈ تصاویر منظر عام پر آئیں تھیں۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *