آج کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے استعفیٰ لے لیا گیا

آج کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے استعفیٰ لے لیا گیا

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے استعفیٰ لے لیا گیا تاہم وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف فیصلہ کریں گے کہ استعفیٰ کب پبلک کیا جائے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کے مطابق یہ دعویٰ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہدمسعود نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اسحاق ڈار نے استعفیٰ دے دیا ہے، ان سے استعفیٰ پر دستخط کرالئے گئے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سوال یہ ہے کہ ا ستعفیٰ سے عوام کو کب آگاہ کیا جائے، اس کا فیصلہ شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف کریں گے۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *