بلی کا اپنے پیارے دوست کو فل باڈی مساج، ویڈیو دیکھیں

بلی کا اپنے پیارے دوست کو فل باڈی مساج، ویڈیو دیکھیں

ویسے تو کتے اور بلی میں چھتیس کا آکڑا ہوتا ہے لیکن جب دوستی ہوجائے تو دونوں ہی ایک دوسرے کی مدد کرتے دکھائی دیتے ہیں، ایک بلی نے اپنے پیارے دوست کی تھکن اتارنے کیلئے فل باڈی مساج شروع کردیا۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آپ بھی دیکھیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *