پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما باکسر کو پہلے ہی راونڈ میں ناک آوٹ کردیا

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما باکسر کو پہلے ہی راونڈ میں ناک آوٹ کردیا

پاناما سٹی: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں پاناما باکسر کارلوس میلو کو شکست دے دی۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام اسپورٹس ڈیسک کے مطابق انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ کیلئے قومی باکسر محمد وسیم اور پاناما باکسر کارلوس میلو کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں محمد وسیم نے کارلوس میلو کو پہلے ہی راﺅنڈ میں ناک آﺅٹ کر دیا۔

یاد رہے کہ پاکستانی باکسر محمد وسیم کی یہ مسلسل آٹھویں کامیابی ہے.

قومی باکسر نے فلائی ویٹ کیٹگری میں عالمی رینکنگ میں نمبرون ہونے کااعزاز برقراررکھا۔

اس موقع پر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ پاناما باکسر کو شکست دینے پر خوشی ہے۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *