کرس گیل کا ون ڈے میں نیا ریکارڈ

کرس گیل کا ون ڈے میں نیا ریکارڈ

لندن: ویسٹ انڈین اوپنرکرس گیل ون ڈے کرکٹ میں 250 سے زائد چھکے لگانے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے انگلینڈ کیخلاف آخری میچ میں پانچ چھکے لگائے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام اسپورٹس ڈیسک کے مطابق ویسٹ انڈین اوپنرکرس گیل ون ڈے کرکٹ میں 250 سے زائد چھکے لگانے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے ۔

انہوں نے انگلینڈ کیخلاف آخری میچ میں پانچ چھکے لگا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔

شاہد آفریدی 351 چھکے لگا کر سرفہرست جبکہ سنتھ جے سوریا 270 چھکوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

کرس گیل ون ڈے میں زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے 15 ویں بیٹسمین بھی بن گئے ۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *