بھارتی نوجوان نواز شریف کی وجہ سے لاکھوں روپے جیت گیا

بھارتی نوجوان نواز شریف کی وجہ سے لاکھوں روپے جیت گیا

ممبئی: بھارتی نوجوا ن نے رائیلٹی شو میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے متعلق سوال کا جواب دے کر 3لاکھ20ہزار روپے جیت لئے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں نواز شریف سے متعلق پوچھے گئے سوال نے سماجی میڈیا پر دھوم مچا دی۔

رائلٹی شو ’’کون بنےکا کروڑ پتی ‘‘میں امیتابھ بچن نے سوال کیا کہ کونسا وزیر اعظم ہے جو تین بار اقتدار میں آیا لیکن مدت پوری نہ کر سکا۔

نوجوان نے درست جواب دے کر 3لاکھ 20ہزار روپے جیت لئے ۔

نوجوان کو دیئے گئے دیگر آپشنز میں خالدہ ضیاء ، اٹل بہاری واجپائی اور شیخ حسینہ کا نام شامل تھا۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *