فحش ویب سائٹ پر نامور پاکستانی اداکارہ کی پرائیویٹ تصاویر لیک

فحش ویب سائٹ پر نامور پاکستانی اداکارہ کی پرائیویٹ تصاویر لیک

‎لاہور: شوبز ایک ایسی دنیا ہےجس کےلوگ بالخصوص صنف نازک اکثر ہی سکینڈلزکی زدمیں رہتی ہیں اوران سکینڈلزکےسلسلےسےپاکستانی اداکارائیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام لائف اسٹائل ڈیسک کے مطابق کچھ سال پہلے صف اول کی فلم ایکٹریس میرا اور ٹی وی اداکارہ صوفیہ احمد کی فحش ویڈیوز لیک ہوئی تھیں جس کے بعد اب ایک اور پاکستانی نوجوان اداکارہ کی بھی برہنہ سیلفیاں لیک ہوگئی ہیں۔

پاکستانی نوجوان ماڈل و اداکارہ ردا اسفہانی کی ایک انتقامی پورن ویب سائٹ پر برہنہ سیلفیاں آن لائن لیک ہوئی ہیں
جس کے بعد پوری پاکستانی شوبز انڈسٹری ہل کر رہ گئی ہے ۔

مختلف شوبزنس شخصیات کی جانب سے سیلفیاں آن لائن لیک ہونے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کرانے اور ویب سائٹ بلاک کیے جانے کے مطالبات سامنے آرہے ہیں۔

سیلفیاں لیک ہونے کے حوالے سے تاحال ردا اسفہانی کا موقف سامنے نہیں آسکا ہے۔

یاد رہے کہ ردا اسفہانی تبسیر نشاط کی لکھی ہوئی اور ناصر ولی کی ہدایتکاری میں بننے والی ایک لو سٹوری فلم ” میری سہیلی ، میری بھابھی“ میں کام کر رہی ہیں۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *