خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نظام ناکام رہا ہے، عمران خان

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نظام ناکام رہا ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نظام ناکام اب تک ناکام رہا ہے۔

منگل کو سامنے آنے والے بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نظام کی ناکامی کی وجہ یہ ہے کہ ارکان اسمبلی اور بیوروکریسی نے اسے تسلیم نہیں کیا۔

پاکستان ٹرائب کے نمائندہ کے مطابق پی ٹی آئی چئیرمین کا کہنا تھا کہ خیبرپختنوخوا ک بلدیاتی نظام سب سے اچھا ہے۔

خیبرپختونخوا میں حکومتی تجربے کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ جو سبق صوبے میں سیکھا ہے وہ مرکز میں حکومت ملنے پر کام آئے گا۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *