خواتین یا مرد ، عشق کا شکار کون جلدی ہوتے ہیں؟

خواتین یا مرد ، عشق کا شکار کون جلدی ہوتے ہیں؟

نیویارک : خواتین کے مقابلے میں مرد عشق کا جلد شکارہوجاتے ہیں جس کی وجہ ان کے اندر کی شہوانی امنگ ہوتی ہے۔

یہ دلچسپ انکشاف ایک امریکی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔

ٹیکساس یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق اگرچہ مردوں میں خواتین کی طرح کشش سے بچنے کی صلاحیت ہوتی ہےمگر وہ بےایمان دل اور خواہشات کے آگے اکثر ہار مان لیتے ہیں۔

70 مردوں اور 148 خواتین پر ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنےآئی ہے مرد حضرات کے اندر عاشقانہ کیفیت یادل پھینکنے کی عادت خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔

تحقیق کے مطابق خواتین اور مردوں میں اس فرق کی وجہ یہ ہے کہ صنف کرخت میں جنسی خواہش بہت زیادہ ہوتی ہے اور وہ اکثر اسے کنٹرول نہیں کرپاتے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *