حج 2017 کے موقع کی خوبصورت تصاویر

حج 2017 کے موقع کی خوبصورت تصاویر

مکہ مکرمہ: 20 لاکھ فرزندان اسلام حج بیت اللہ کے فریضہ کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔ جمعہ کو حج کیلئے آئے ہوئے مسلمانوں نے شیطان کو کنکریاں مارنے کا رکن ادا کیا ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام ورلڈ ڈیسک کی جانب سے حج 2017 کے موقع کی خوبصورت تصاویر کو جمع کیا ہے جو ذیل میں پیش کی جا رہی ہے۔

بیت اللہ میں ایک سیکیورٹی اہلکار حاجیوں کو تپش سے بچانے کے لئے ان پر پانی کا اسپرے کر رہا ہے۔

Image may contain: 1 person, outdoor

مسجد الحرام کی بلندی سے لی گئی خوبصورت تصویر

Image may contain: sky and outdoor

بیت اللہ کی جانب رخ کئے فرزندان اسلام، خالق کائنات کے سامنے سربسجود ہیں

Image may contain: one or more people and crowd

حج کیلئے مکہ مکرمہ میں موجود اللہ رب العزت کی ایک بندی کلام پاک کی تلاوت میں مصروف

No automatic alt text available.

حج 2017 کے موقع پر مکہ مکرمہ میں مسلمان نماز کے دوران رکوع کی حالت میں

Image may contain: one or more people

حج کے ایک اہم رکن، رمی جمرات کے موقع پر 20 لاکھ فرزندان اسلام منی میں ابلیس لعین یعنی شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے

Image may contain: crowd

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *