عمران خان عمر چھپانے کیلئے کس خاتون سے میک اپ کرواتے ہیں؟

عمران خان عمر چھپانے کیلئے کس خاتون سے میک اپ کرواتے ہیں؟

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان اس وقت 56 سال سے اوپر کے ہو چکے ہیں، جوانی میں اپنی خوبصورتی اور مردانہ وجاہت کی وجہ سے خواتین میں مقبول رہنے والے عمران خان پر آج بھی خواتین مرتی ہیں۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کے مطابق 65 سال سے زائد کے عمران خان آج بھی نوجوانوں کی طرح تندرست ہیں مگر ان کا چہرہ جھریوں سے بھر چکا ہے تاہم وہ اپنے جھریوں زدہ چہرے کو میک اپ کے ذریعے چھپا لیتے ہیں۔

عمران خان پبلک میں آنے خصوصا جلسے جلوسوں میں شرکت سے پہلے باقاعدہ میک اپ کرواتے ہیں جس کیلئے خاتون میک آپ آرٹسٹ ان کا میک اپ کرتی ہے۔

اسی طرح کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک خاتون عمران خان کا میک اپ کر رہی ہیں۔

ایک سوشل میڈٰیا صارف نے دعوی کیا ہے کہ یہ خاتون مستقل عمران کان کی میک اپ آرٹسٹ ہیں جو پبلک میں آنے سے پہلے عمران خان کے چہرے کی بیس اور پفنگ کرکے کنٹورنگ کی جاتی ہے تاکہ ان کے چہرے کی جھریاں نظر نہ آئیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *