ماورا حسین کی فئیر اینڈ لولی بی بی کریم لانچ میں بھڑکیلی انٹری

ماورا حسین کی فئیر اینڈ لولی بی بی کریم لانچ میں بھڑکیلی انٹری

ماورا حسین اپنی انسٹاگرام پوسٹس اور دیگر سرگرمیوں کی وجہ سے خبروں کا مرکز تو رہتی ہیں تاہم اس بار وہ ایک بیوٹی کریم کے میٹ اپ کا حصہ بن کر خبر بنی ہیں۔

پاکستان ٹرائب لائف اسٹائل ڈیسک کے مطابق وی جے بن کر اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی ماہرہ حسین ڈراموں سے ماڈلنگ اور دیگر شعبوں میں سرفہرست خواتین میں شامل ہوچکی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اس وقت متعدد بڑے برانڈز کا چہرہ کہلاتی ہیں۔

بیوٹی کریم فئیر اینڈ لولی کے میٹ اپ میں شرکت کے لئے آنے والی ماہرہ حسین فیشن کے نام پر جس لباس کا انتخاب کر کے آئیں وہ شاید ان کی شخصیت سے متصادم تھا جبھی دیکھنے والوں نے اس پر خاصی ناک بھوں چڑھائی۔

بشری، سامی، مریم، آہستہ آہستہ سمیت متعدد ڈراموں میں اداکارہ کے علاوہ اپنی بہت سی پیشروؤں کی طرح بالی وڈ میں جلوے دکھائے بغیر کیرئیر کو ادھورا سمجھنے والی ماہرہ صنم تیری قسم نامی انڈین فلم میں بھی کام کر چکی ہیں۔

Mawra Hocane exposing everything in sheer dress | pakistantribe.com/urdu/فئیر اینڈ لولی کے حالیہ ٹیلی ویژن کمرشل کا حصہ بننے کے بعد بیوٹی کریم کے میٹ اپ میں پہنچنے والی ماوری حسین خاموشی کی زبان میں خود کو نمایاں کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتی نظر آئیں۔

Mawra Hocane at Fair and Lovely BB Cream Meet up | paksitantribe.com/urdu/اسے کمرشل ازم کے چکر میں ہر ممکن طریقے سے خود کو ایکسپوز کرنے کی دوڑ کہیں یا جدت کے نام پر ہر بے توقیر اور بھونڈے انداز کو فیشن کہنے کی خواہش، ماورا حسین نے تقریب کے لئے جس لباس کا انتخاب کیا وہ کم از کم الفاظ میں سستا سے لچرپن ہی کہلا سکتا ہے۔

Mawra Hocane posing during Fair & Lovely meetup | paksitantribe.com/urdu/

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *