پاک فوج نے یوم دفاع کے حوالے سے نیا ملی نغمہ جاری کردیا

پاک فوج نے یوم دفاع کے حوالے سے نیا ملی نغمہ جاری کردیا

راولپنڈی: پاک فوج نے یوم دفاع کے حوالے سے نیا ملی نغمہ جاری کیا ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کے مطابق پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر) نےنیا ملی نغمہ “توسلامت وطن تاقیامت” جاری کردیا۔

ملی نغمے میں نشان حیدر پانے والے پاک فوج کے اہلکاروں و افسران، صحافیوں، سیاستدانوں اور شہریوں سمیت تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ا س سے قبل راواں بھی آئی ایس پی آر نے یوم آزادی کے حوالے سے ایک ملی نغمہ جاری کیا تھا جس میں پاک فوج کے مسلح افواج اور دیگر شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا تھا۔

یہ نغمہ گلوگار شفقت امانات علی نے گایا تھا جب کہ اس میں پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے کا عزم بہترین انداز میں پیش کیا تھا۔

یاد رہے کہ پاکستان قوم آئندہ ماہ یعنی 6 ستمبر کو یوم دفاع منائے گی۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *