پی ٹی آئی چئیرمین سکرٹریٹ میں گارڈز کا کارکن پر تشدد

پی ٹی آئی چئیرمین سکرٹریٹ میں گارڈز کا کارکن پر تشدد

لاہور: لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین سکرٹریٹ میں گارڈز نے پی ٹی آئی کارکن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کے مطابق لاہور میں پی ٹی آئی کے چئیرمین سکرٹریٹ میں ڈیوٹی پر مامور گارڈز نے پی ٹی آئی کے ایک کارکن کو دفتر میں داخل ہونے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔

پی ٹی آئی کارکن ذبردستی دفتر میں داخل ہونا چاہتا تھا روکنے پر ہاتھا پائی شروع کردی۔

یاد رہے کہ واقعے کے  وقت پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سکرٹریٹ میں موجود تھے اور رپارٹی ہنماوں سے مشاورت کر رہے تھے۔

 

پی ٹی آئی کے رہنماوں جہانگیر ترین اور علیم خان نے معاملہ رفع دفع کروایا۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *