معروف اداکاراؤں کی شہرت حاصل کرنے سے پہلے کی ناقابل یقین تصاویر

معروف اداکاراؤں کی شہرت حاصل کرنے سے پہلے کی ناقابل یقین تصاویر

زندگی کے اتار چڑھاؤ ہمیں اندر ہی سے متاثر نہیں کرتے بلکہ ظاہری شکل و صورت کو بھی بدلتے ہیں۔ کبھی یہ مثبت اثر پیدا کرتے ہیں اور کبھی منفی تاہم یہ طے ہے کہ ظاہر ٹھہرتا نہیں بدلتا ہے۔

پاکستان ٹرائب لائف اسٹائل ڈیسک کی جانب سے ذیل میں معروف اداکاراؤں کی شہرت حاصل کرنے سے قبل کی ایسی تصاویر دی جا رہی ہیں جنہیں کسی حد تک ناقابل یقین کہا جا سکتا ہے۔

دیپیکا پڈوکون

 

بالی وڈ سے ہالی وڈ کا سفر کرنے والی پریانکا چوپڑا

سیف علی خان کی دوسری بیوی کرینہ کپور خان

دل والے دلہنیا لے جائیں گے کو امر کر دینے والی اداکارہ کاجول

شوخ و چنچل انوشکا شرما

عالیہ بھٹ اپنے مخصوص انداز میں

سونم کپور کی حیرت

سوناکشی سنہا کی مسکراہٹ

سشمیتا سین تاج کے ہمراہ

مشہور زمانہ ایشوریا رائے بچن اپنے خاص انداز میں

Shahid Abbasi

Shahid Abbasi is a Founder and Editor of Pakistan's fastest growing indepednent and bilingual news website, pakistantribe.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *