اسلام آباد کی نایاب تصاویر جو اب تک اوجھل رہیں

اسلام آباد: پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد ملک کے شمال مشرقی علاقے میں موجود سطح مرتفع پوٹھوہار میں واقع ہے۔  دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک کا درجہ رکھنے والے اسلام آباد کی تعمیر کا آغاز 1960 میں کیا گیا۔

اپنی تعمیر کے تین برس بعد یعنی 1963 میں نوتعمیر شدہ شہر نے اس وقت تک پاکستان کا دارالحکومت رہنے والے کراچی کی جگہ لی۔

پاکستانی صوبہ پنجاب اور سابقہ سرحد (خیبرپختونخوا) کے سنگم پر اسلام آباد جس علاقے میں واقع ہے یہ ماضی میں سکندراعظم سمیت کئی فاتحین کا لشکروں کا راستہ رہ چکا ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کی جانب سے ذیل میں اسلام آباد کی تعمیر کی ابتدا سے مختلف سرکاری عمارات و دیگر مقامات کی متعدد نایاب تصاویر دی جا رہی ہیں۔ یہ تصاویر سی ڈی اے آرکائیوز اور دیگر ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔

مشہور زمانہ آبپارہ مارکیٹ کا ایک منظر | paksitantribe.com/urdu/
1963 میں مشہور زمانہ آبپارہ مارکیٹ کا ایک منظر
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ایک قدیم تصویر | pakistantribe.com/urdu/
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ایک قدیم تصویر
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے صدر دفتر کا ایک منظر | pakistantribe.com/urdu/
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے صدر دفتر کا ایک منظر
اسلام آباد کی تعمیر سے قبل اس وقت کے آمر جنرل ایوب خان کو بریفنگ دی جا رہی ہے | pakistantribe.com/urdu/
اسلام آباد کی تعمیر سے قبل اس وقت کے آمر جنرل ایوب خان کو بریفنگ دی جا رہی ہے
1966 میں فیصل مسجد کی تعمیر کے دوران لی گئی ایک تصویر | paksitantribe.com/urdu/
1966 میں فیصل مسجد کی تعمیر کے دوران لی گئی ایک تصویر
محکمہ فائر بریگیڈ کے جی سیون میں واقع دفت کی دوران تعمیر لی گئی تصویر | pakistantribe.com/urdu/
محکمہ فائر بریگیڈ کے جی سیون میں واقع دفتر کی دوران تعمیر لی گئی تصویر
پاکستان کے دفتر خارجہ کی زیرتعمیر عمارت کا ایک منظر | pakistantribe.com/urdu/
پاکستان کے دفتر خارجہ کی زیرتعمیر عمارت کا ایک منظر
پاکستان کے دفتر خارجہ کی عمارت کا تعمیر مکمل ہونے کے بعد کا ایک منظر | pakistantribe.com/urdu/
پاکستان کے دفتر خارجہ یعنی فارن آفس کی عمارت کا تعمیر مکمل ہونے کے بعد کا منظر
میلوڈی میں واقع جنرل پوسٹ آفس کی عمارت | paksitantribe.com/urdu/
میلوڈی میں واقع جنرل پوسٹ آفس (جی پی او) کی عمارت
اسلام آباد کلب کی عمارت کا ایک منظر | paksitantribe.com/urdu/
اسلام آباد کلب کی عمارت کا ایک منظر
پاکستانی سیکرٹریٹ کی عمارت کا ایک منظر، ملازمین کے لئے بسیں بھی تصویر میں نمایاں ہیں | paksitantribe.com/urdu/
پاکستانی سیکرٹریٹ کی عمارت کا ایک منظر، ملازمین کے لئے بسیں بھی تصویر میں نمایاں ہیں
پارلیمنٹ ہاوس کی عمارت کی تعمیر کے دوران لی گئی ایک تصویر | pakistantribe.com/urdu/
پارلیمنٹ ہاوس کی عمارت کی تعمیر کے دوران لی گئی ایک تصویر
سیکٹر جی سیون میں واقع ایک پرائمری اسکول کا منظر | paksitantibe.com/urdu/
سیکٹر جی سیون میں واقع ایک پرائمری اسکول کا منظر
پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کی عمارت | paksitantribe.com/urdu/
پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کی عمارت
قائداعظم یونیورسٹی کی دوران تعمیر لی گئی ایک نایاب تصویر | pakistantribe.com/urdu/
قائداعظم یونیورسٹی کی دوران تعمیر لی گئی ایک نایاب تصویر

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *