میاں بیوی کے تعلقات، ذومعنی الفاظ پر مبنی ماں بیٹی کی ویڈیو وائرل

میاں بیوی کے تعلقات، ذومعنی الفاظ پر مبنی ماں بیٹی کی ویڈیو وائرل

ممبئی: میاں بیوی کے مخصوص تعلقات کے حوالے سے ذو معنی الفاظ پر مبنی دو انڈین خواتین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جسے اب تک چار لاکھ صارفین دیکھ چکے ہیں۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام لائف اسٹائل ڈیسک کے مطابق دو انڈین خواتین ماں اور بیٹی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ میاں بیوی کے مخصوص تعلقات کے حوالے سے کچن کی اشیاء کو موضوع بنا کر ذومعنی گفتگو کر رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دو انڈین خواتین ایشا مشرا (ماں ) اور شیکا تلسانیہ (بیٹی) کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئ جس میں وہ دونوں کچن کی اشیاء پر میاں بیوی کے تعلقات کے حوالے سے ذومعنی گفتگو کر رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اس 9 منٹ کی اس ویڈیو کو اب تک چار لاکھ سے زیادہ صارفین دیکھ چکے ہیں۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *