فحش تصاویر دیکھنے والے شوہر کو سبق، بیوی نے اپنی برہنہ تصویر نیٹ پر ڈال دی

 فحش تصاویر دیکھنے والے شوہر کو سبق، بیوی نے اپنی برہنہ تصویر نیٹ پر ڈال دی

لاس اینجلس: امریکی شہر لاس اینجلس میں ایک حاملہ خاتون نے شوہر کو آن لائن فحش تصاویر دیکھتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور اسے سبق سکھانے کے لئے نہایت عجیب وغریب حرکت کر ڈالی جس پر شوہر آگ بگولہ ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس میں 40 سالہ خاتون نے شوہر کو فحش تصاویر دیکھتے ہوئے پکڑ لیا اور اسے سبق سکھانے کے لئے اسی پیج پر اپنی برہنہ تصویر سینڈ کر دی جس پر شوہر  تصاویر دیکھ رہا تھا۔

خاتون جن کا نام ظاہر نہیں کیا گیا کا کہنا ہے کہ میرے اس عمل پر میرا شوہر آگ بگولہ ہو گیا اور اس کا بس نہیں چل رہا تھا کہ مجھے جان سے ہی مار دے۔

رپورٹ کے مطابق خاتون نے ویب سائٹ ممز نیٹ پر یہ سارا ماجرا کہہ ڈالا جس پر خواتین کی جانب سے اسے بہت زیادہ سراہا گیا۔

خواتین کی جانب سے اس خاتون کو داد و تحسین دی گئی اور کہا گیا کہ یہ ایک جینیس موو تھا، ایک ایسا سبق جو شوہر ہمیشہ یاد رکھے گا۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *