سوشل میڈیا کا کمال،بیٹی کی نازیبا ویڈیو والد تک پہنچ گئی

سوشل میڈیا کا کمال،بیٹی کی نازیبا ویڈیو والد تک پہنچ گئی

ممبئی: ممبئی کے ایک شاپنگ مال میں 16 سالہ لڑکی اور 19 سالہ لڑکے کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا کے ذریعے لڑکی کے باپ تک پہنچ گئی۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام ورلڈ ڈیسک کے مطابق ممبئی کے ایک شاپنگ مال میں صفائی پر مومور ملازم نے لڑکی اور لڑکے کی نازیبا حرکات کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شئیر کر دی جو اتفاق سے لڑکی کت والد نے بھی دیکھ لی۔

رپورٹ کے مطابق لڑکی کے والد نے فورا پولیس کو رپورٹ درج کروا دی جس پر پولیس نے لڑکی،لڑکے اور ویڈیو شئیر کرنے والے کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد نے رپورٹ درج کروائی جس پر کاروائی کرتے ہوئے لڑکی،اس کے دوست اور ویڈیو بنانے والے ملازم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ لڑکی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کا بوائے فرینڈ اسے زبردستی شاپنگ مال میں لے کر آیا اور اس کے ساتھ زبردستی کی کوشش کی۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *