پارٹی فنڈنگ کیس،عمران خان کے خلاف آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان

پارٹی فنڈنگ کیس،عمران خان کے خلاف آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان

اسلام آباد: الیکش کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے خلاف فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام نمائندہ اسلام آباد کے مطابق پی ٹی آئی پر پارٹی فنڈنگ کیس میں آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی پر بیرون ملک پارٹی فنڈنگ کے حوالے سے درخواست دائر کر رکھی ہے۔

پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ عمران خان کے خالف توہین عدالت کیس کی سماعت بھی آج ہی ہو گی جس میں ان کے خلاف فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *