مریخ پر عجیب وغریب چہرے دریافت

مریخ پر عجیب وغریب چہرے دریافت

واشنگٹن: ہم میں سے اکثر افراد کو چاند یا بادلوں میں مختلف اشکال نظر آتی ہیں لیکن اب مریخ پر بھی مختلف چہرے دکھائی دینے لگے ہیں جو صرف عام افراد کو ہی نہیں بلکہ سائنسدانوں کو بھی نظر آ رہے ہیں۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام ٹیکنالوجی ڈیسک کے مطابق سنہ 2001 میں ناسا  کی جانب سے کھینچی جانے والی مریخ کی تصاویر کی مزید نئی اور بہتر تکنیک سے جانچ کی گئی اور سائنس دان مریخ کی سطح پر ایک عجیب و غریب سا چہرہ دیکھ کر حیران رہ گئے۔

واشنگٹن: ہم میں سے اکثر افراد کو چاند یا بادلوں میں مختلف اشکال نظر آتی ہیں لیکن اب مریخ پر بھی مختلف چہرے دکھائی دینے لگے ہیں جو صرف عام افراد کو ہی نہیں بلکہ سائنسدانوں کو بھی نظر آ رہے ہیں۔

ناسا نے اس بات کی وضاحت نہیں کہ وہ کیا جغرافیائی عوامل تھے جن کے باعث مریخ کی زمین پر یہ چہرہ بن گیا ہے۔

اس موقع پر ناسا نے مریخ کی مزید تصاویر بھی جاری کیں۔

یاد رہے کہ مریخ زمین کا پڑوسی سیارہ ہے اور اس کی وسعت زمین کی وسعت سے نصف کم ہے،مریخ کو سرخ سیارہ(ریڈ پلینٹ)بھی کہا جاتا ہے۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *