پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل چیلنج فائٹ جیت لی

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل چیلنج فائٹ جیت لی

پاناما سٹی: پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے پاناما سٹی میں انٹرنیشنل چیلنج فائٹ جیت لی ہے،انہوں نے نے پاناما کے باکسر ایلیسروالڈیز کو دوسرے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام اسپورٹس ڈیسک کے مطابق  پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے پاناما سٹی میں انٹرنیشنل چیلنج فائٹ جیت لی ہے،انہوں نے نے پاناما کے باکسر ایلیسروالڈیز کو دوسرے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا۔

رپورٹ کے مطابق  محمد وسیم کی یہ مسلسل چھٹی کامیابی ہے۔

فائٹ ورلڈباکسنگ کونسل کےتحت رینکنگ فائٹ 8 راؤنڈ پرمشتمل تھی۔

محمدوسیم ڈبلیوبی سی سلور فلائی ویٹ کےعالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *