نواز شریف آج کل بلڈ پریشر اور ہائپر ٹینسی کا شکار ہیں،چوہدری غلام حسین

نواز شریف آج کل بلڈ پریشر اور ہائپر ٹینسی کا شکار ہیں،چوہدری غلام حسین

اسلام آباد:سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف آج کل بلڈ پریشر اور ہائپر ٹینسی کا شکار ہیں۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کےمطابق سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ آج کل نواز شریف کی حالت کچھ ٹھیک نہیں ہے اس لیے انہوں نے ایک منصوبے کا افتتاح بھی منسوخ کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے اپنی جگہ اسحاق ڈار کو بھیجنے کی کوشش کی۔ لیکن آج کل دونوں کی حالت ہی بہت پتلی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس وقت نون لیگ والے یہی چاہتے ہیں کہ کسی طرح بچ بچا کر حکومت پوری کر جائیں،دوسری طرف حسین نواز نے داڑھی بھی رکھ لی ہے اور نئے روپ میں جے آئی ٹی کے سامنے پہنچ گئے۔

یاد رہے آج وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز چھٹی مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *