مومنہ مستحسن کی بغیر میک اپ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مومنہ مستحسن کی بغیر میک اپ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد:کوک اسٹوڈیو میں راحت فتح علی خان کے ساتھ آفرین گانے سے شہرت پانے والی مومنہ مستحسن کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ مومنہ تصویر میں میک اپ کے بغیر ہیں۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام انٹرٹینمنٹ ڈیسک کے مطابق کوک اسٹوڈیو سے راتوں رات شہرت پانے والی مومنہ مستحسن کی بغیر میک اپ تصویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔

لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی مومنہ مستحسن  کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے مداحوں کا کہنا ہے کہ مومنہ کو اس کی تصدیق یا تردید کرنی چاہیے۔

صارفین کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے تصویر کو فوٹو شاپ کے ذرہعے ایسا بنایا گیا ہو۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *