مون سون میں کیل،مہاسوں اور دانوں کا علاج

مون سون میں کیل،مہاسوں اور دانوں کا علاج

واشنگٹن: مون سون کا سیزن شروع ہو چکا ہے اس کے ساتھ ہی جلدی بیماریاں عروج پر پہنچ جائیں گئ جن میں  کیل،مہاسے اور چہرے پر دانے نکلنا عام ہو جائے گا مگر اس کا آسان علاج بھی موجود ہے جو انہیں اسی تیزی کے ساتھ ختم کر دے جس تیزی کے ساتھ یہ وارد ہوتے ہیں۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام ہیلتھ ڈٰسک کے مطابق واشنگٹن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مون سون میں کیل،مہاسے وغیرہ کی وجہ سٹاف نامی بیکٹیریا ہوتا ہے جو بچوں اور  بڑوں کی جلدی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس موسم میں چہرے کے دانوں،کیل اور مہاسوں وغیرہ کے لئے clindamycin,tmp اورsmxنہایت موزوں ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ادویات(لوشن)نہایت کم قیمت ہیں جبکہ مون سون میں جلدی امراض میں 83 فیصد تک کارگر پائے گئے ہیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *