مغربی بے راہ روی کا ثبوت،11 سالہ بچہ باپ بن گیا

مغربی بے راہ روی کا ثبوت،11 سالہ بچہ باپ بن گیا

فلوریڈا: مغربی معاشرہ حیا اور اخلاقیات کی پابندی سے تو کب کا ازاد ہو چکا ہے لیکن اس کی بے راہ روی کہاں تک پہنچ چکی ہے اس کا اندازہ امریکا میں پیش آنے والے حالیہ واقعے سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام ورلڈ ڈیسک کے مطابق فلوریڈا کی پولیس نے ایک 25 سالہ خاتون کو گرفتار کیا ہے جو ایک 11 سالہ بچے کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے کے نتیجے میں بچے کی ماں بن گئی۔

رپورٹ کے مطابق دونوں کا تعلق فلوریڈا شہر کے علاقے ہلز بروکاونٹی سے ہے جبکہ گرفتار کی جانے والی خاتون کا نام مریسہ ماوری ہے۔

پالیس کے مطابق دونوں کے درمیان تعلق کے واضح ثبوت مل چکے ہیں جبکہ خاتون نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے اس واقعے کی خبر ملتے ہی تفتیش کا آغاز کر دیا تھا اور بالاآخر تمام ثبوتوں کے ساتھ ملزمہ کو گرفتار کر کے نومومود کو ایک ذمہ دار شخص کے حوالے کر دیا ہے جبکہ 11 سالہ لڑکے کا نام قانونی وجوع کی بنا پر خفیہ رکھا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *