پشاور،چترال میں 5 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ

پشاور،چترال میں 5 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ

پشاور: پشاور،چترال اور اطراف کے علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکےریکارڈ کیے گئے۔

پاکستان ٹرائب کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پشاور،چترال اور اطراف کے علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکےریکارڈ کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کا مرکز ہندو کش ریجن تھا اور اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔

زرائع کے مطابق زلزلے کے وقت علاقہ مکین گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *