10 مشہور شخصیات جو ہم جنس پرستی میں مبتلا ہیں

10 مشہور شخصیات جو ہم جنس پرستی میں مبتلا ہیں

لاس اینجلس: یہ ایک نہایت ہی جرات مندانہ اور بے وقوفانہ طرز عمل ہے کہ جو مشہور شخصیات سے سرزد ہوتا ہے کیونکہ یہ ان کی شہرت کو داو پر لگانے کے مترادف ہے۔

پاکستان ٹرائب لائف اسٹائل ڈٰیسک کے مطابق دس ایسی مشہور شخصیات ہیں جو ہم جنس پرستی میں مبتلا ہیں مگر اس حوالے سے کسی قسم کی شرمندگی محسوس نہیں کرتیں۔

10 سارہ پولسن

42 سالہ امریکن اداکارہ جو دو کرٹکس اور چوائس ایوراڈ جیت چکی ہیں ہم جنس پرستی میں مبتلا ہیں۔

9 میٹ بومر

گولڈن گلوب ایوراڈ یافتہ 39 سالہ امریکن اداکار شادی شدہ اور تین بچوں کے باپ ہوتے ہوئے بھی اس قبیح عادت میں مبتلا ہیں۔

8 سنتھیا نکسن

پرائم ٹائم ایوراڈ یافتہ اداکارہ جنہوں نے سیکس اینڈ دی سٹی سے شہرت پائی ہم جنس پرست ہیں اور ایک بچے کی ماں ہیں۔

7 ٹم کک

56 سالہ امریکن بزنس ایگزیکٹو انڈسٹریل انجنئیر اور ایپل کے سی ای او بھی ہیں،ہم جنس پرستی میں مبتلا ہیں۔

6 جیسن کولنز

ریٹائرڈ امریکن باسکٹ بال پلئیر  جو 100 بااثر شخصیات میں شامل رہے ہیں بھی اس قبیح فعل میں مبتلا ہیں۔

5 ایلن ڈی گینرس

مشہور مزاحیہ ٹی وی میزبان،مصنف اور پروڈیوسر  جو 50 طاقتور ترین خواتین میں شامل ہیں ہم جنس پرستی میں مبتلا ہیں اور برملا اس کا اظہار بھی کرتی ہیں۔

4 روبن روبرٹس

گڈ مارننگ امریکا شو کی ٹی وی براڈ کاسٹر نہایت جانا پہچانا چہرہ ہیں،اس لت میں مبتلا ہیں۔

3 گریگ لوگنس

امریکن اولمپک ڈائیور،مصنف اور سماجی کارکن ہیں جنہوں نے 5 گولڈ میڈل حاصل کئے،ہم جنس پرست ہیں۔

2 ایلن پیج

ایکس مین فلم سیریز کی خوبرو 30 سالہ کینیڈین اداکارہ کا نام بھی اس شرمناک لسٹ میں شامل ہیں۔

1 رکی مارٹن

45 سالہ پورٹو ریکن گلوگار،اداکار اور مصنف رکی مارٹن نے اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے خود اپنے اس فعل کے بارے میں دنیا کو آگاہ کیا۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *