دنیا کی خوبصورت ترین خواتین رکھنے والے 10 شہر

دنیا کی خوبصورت ترین خواتین رکھنے والے 10 شہر

ادیس ابابا: کہا جاتا ہے کہ خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے اسی لئے اس کا معیار بھی جدا ہوتا ہے،کوئی چیز کسی کو بہت اچھی لگتی ہے تو ضروری نہیں کہ دوسرے کو بھی ایسا ہی محسوس ہو مگر اصل خوبصورتی وہ ہے جو سب کو متاثر کرے۔

پاکستا ٹرائب لائف اسٹائل ڈیسک کے مطابق دنیا میں دس ایسے شہر ہیں جن کے  متعلق سیاح یہ سمجھتے ہیں کہ وہاں کی خواتین دنیا میں سب سے زیادہ خوبصورت ہیں۔

وہ دس شہر جہاں سب سے زیادہ قابل انتخاب خواتین بستی ہیں یہ ہیں۔

10 ادیس ابابا(ایتھوپیا)

9 لاگوس(نائیجریا)

8 وکٹوریا(ہانگ کانگ)

7 سٹاک ہام(سویڈن)

6 ممبئی(انڈیا)

5 میامی(یو ایس اے)

4 ماسکو(روس)

3 کاسیس(ونیزویلا)

2 میلان(اٹلی)

1 ریو ڈی جینیرو(برازیل)

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *