بھارتی اور چینی فوجی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے

بھارتی اور چینی فوجی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے

نئی دہلی: بھارت اور چین کی سرحد پر دونوں ملکوں کے فوجی آپس میں گتھم گتھا ہوگئے ۔

پاکستان ٹرائب ورلڈ دیسک کے مطابق بھارت اور چین کی سرحد پر دونوں ملکوں کے فوجی آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی نیوز چینل نے دونوں ملکوں کے فوجی اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کی ویڈیونشر کی ہے تاہم چینل نے ویڈیو کی تاریخ کی تصدیق نہیں کی ہے۔

یاد رہے کہ بھارت اور چین کے درمیان پرانا سرحدی تنازع ہے اور ماضی میں بھی اس قسم کے واقعات رونما ہو چکے ہیں جبکہ سی پیک منصوبہ بھی بھارت کو بری طرح کھل رہا ہے۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *