ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان نے استعفیٰ دے دیا

ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد:ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

پاکستان ٹرائب کو دستیاب اطلاعات کے مطابق ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالرشید اعوان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنا استعفیٰ صدر ممنون حسین کو بھجوا دیا ہے۔

یاد رہے کہ عبدا لرشید اعوان کو24ستمبر2014کو بطور ڈپٹی اٹارنی جنرل تعینات کیا گیا تھا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *