دنیا کا عظیم ملک جلد ہی اسلامی ریاست بن جائے گا

دنیا کا عظیم ملک جلد ہی اسلامی ریاست بن جائے گا

برلن:جرمنی کی چانسلرانجیلا مرکل کے اس بیان نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی کہ جرمنی جلد اسلامی ریاست میں بدل جائے گا اورہمارے ملک میں مساجدکی تعدادگرجاگھروں سے زیادہ ہوجائے گی۔

پاکستان ٹرائب کو دستیاب اطلاعات کے مطابق جرمن چانسلرانجیلامرکل نے ایک جرمن نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے کہاکہ جرمنی جلداسلامی ریاست میں بدل جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ جرمنی مسلمان پناہ گزینوں کی آمد کو روکنے کے سلسلے میں ناکام رہا ہے جس کی وجہ سے ان کا ملک جرمن جلداسلامی ریاست بن جائے گا اور یہاں گرجا گھروں کی تعداد کم ہو جائے گی اور مساجدزیادہ ہوں گی۔

انجیلامرکل نے کہاہے کہ پناہ گزینوں کی آمد کو روکنے کے حوالے سے ہم ناکامی کا شکار رہے ہیں اور پچھلے چار سالوں سے اس حوالے سے ہم اپنے آپکو دھوکہ دیتے چلے آرہے ہیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *