سعودی عرب میں بڑی تبدیلی آ گئی،ولی عہد محمد بن نائف برطرف ہو گئے

سعودی عرب میں بڑی تبدیلی آ گئی،ولی عہد محمد بن نائف برطرف ہو گئے

ریاض:سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد محمد بن نائف کو برطرف کر دیا۔

پاکستان ٹرائب کو دستیاب اطلاعات کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن نائف کو برطرف کر کے اپنے بیٹے محمد بن سلمان السعود کو نیا ولی عہد مقرر کر دیا۔

ولی عہد محمد بن نائف کو عہدے سے برطرف کرنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔

محمد بن سلمان نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے فرائض بھی سرانجام دیں گے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *