مشاہد حسین سید کے گھر سے بری خبر آ گئی، صف ماتم بچھ گئی

مشاہد حسین سید کے گھر سے بری خبر آ گئی، صف ماتم  بچھ گئی

اسلام آباد:لیگی سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد انتقال کر گئے۔

پاکستان ٹرائب کو دستیاب اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ق چھوڑ کر نواز لیگ میں آنے والے سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد امجد حسین لاہور میں انتقال کر گئے وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔

علالت کے باعث امجد حسین اسپتال میں زیر علاج بھی رہ چکے ہیں تاہم گزشتہ روز ان کی طبعیت زیادہ خراب ہونے کے باعث ان کا انتقال ہوا۔

مشاہد حسین سید کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے لیگی رہنماﺅں اور سیاستدانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *