عوام کے لئے بڑی خبر،بجلی کی قیمتوں میں کمی

عوام کے لئے بڑی خبر،بجلی کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں1روپیہ90پیسے فی یونٹ کمی کر دی۔

پاکستان ٹرائب کو دستیاب تفصیلات کے مطابق نیپرا میں مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرسماعت چئیرمین نیپراطارق سدوزئی نےکی۔

سماعت کے دوران ہی نیپرا نے بجلی کی قیمت میں1روپیہ90پیسے فی یونٹ کمی کر دی۔

نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کی گئی۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *