“بھارتی ٹیم کی شرمناک شکست،رشی کپور زلت برداشت نہ کر سکے اور انتقال کر گئے”

“بھارتی ٹیم کی شرمناک شکست،رشی کپور زلت برداشت نہ کر سکے اور انتقال کر گئے”

ممبئی:پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل مقابلے کو باپ بیٹے کا مقابلہ کہنے والے بالی ووڈ ادکار رشی کپور سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگے ہیں،صارفین نےاداکار کی موت کی افواہیں پھیلانی شروع کر دی ہیں۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام اسپورٹس ڈیسک کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرتی پوسٹ میں اطلاع دی گئی ہے کہ بھارت کی شرمناک شکست کے بعد بھارتی اداکاری رشی کپور کی موت واقع ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا صارفی کی جانب سے جاری کی گئی ایک تصویر میں رشی کپور کی میت کو لے جاتے دکھایا گیا ہے اور ساتھ لکھا گیا ہے کہ رشی کپور بھارت کپور بھارت کی شرمناک شکست کے بعد زلت برداشت نہ کر سکے اور چل بسے۔

یاد رہے پاکستان اور بھارت کے فائنل میچ سے قبل بھارتی اداکاررشی کپور نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پلیز اس بات ہمارے مقابلے میں کسی ٹیم کو بھیجنا،اس بار باپ کا مقابلہ بیٹے سے ہے۔ باپ تو باپ ہوتا ہے۔

رشی کپور کی جانب سے جاری کیے پیغام کے بعد پاکستانی صارفین نے جہان انہیں کھری کھری سنائی تھیں وہیں فائنل میچ میں پاکستان کی ناقابل یقین فتح کے بعد ان کی موت کی خبریں پھیلانا شروع کر دی ہیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *