عیدالفطر کے موقع پر تعطیلات کااعلان

عیدالفطر کے موقع پر تعطیلات کااعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے عید الفطر پرتین دنوں کے لئے چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد ایک ہفتے میں وفاقی اداروں کے ملازمین 5 چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کے نمائندہ اسلام آباد کے مطابق 26،27،28 جون کو پیر،منگل اور بدھ کے دنوں میں 3 سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

یوں اسی ہفتے وفاقی محکموں کے ملازمین ہفتہ اتوار 24،25 جون کی ہفتہ وار 2 سرکاری تعطیلات کے باعث 5 چھٹیوں کے مزے لے سکیں گے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *