بھارتی اداکار کی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کام کی خواہش

بھارتی اداکار کی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کام کی خواہش

ممبئی:بالی ووڈ اداکار پاریش راول نے بھارتی ڈراموں کو بورنگ قرار دیتے ہوئے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔

پاکستان ٹرائب کو دستیاب اطلاعات کے مطابق اداکار پاریش راول نے پاکستانی ڈراموں کے حوالے سے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پاکستانی فلموں، ڈراموں اور شوز میں کام کرنے کا بہت شوق ہے۔

انہوں نے پاکستان کے شہرہ آفاق ڈرامے”ہم سفر”کو اپنا پسندیدہ ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی مصنفوں کے کہانی لکھنے کا انداز بہت منفرد ہے اوران میں کام کرنے والے فنکاروں کی اداکاری بھی کمال ہوتی ہے،یہاں کے ڈرامے بیکار اور بورنگ ہوتے ہیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *