ڈالر گرل ایان علی فلم کا معاوضہ 1 کروڑ لیں گی

ڈالر گرل ایان علی فلم کا معاوضہ 1 کروڑ لیں گی

لاہور: ڈالر گرل ایان علی نے پاکستان میں حالیہ کچھ عرصے سے کافی مشکل وقت کا سامنا کیا ہے مگر پاکستان سے بیرون ملک اڑان بھرنے کے بعد قسمت کی دیوی ان پر مہربان ہو رہی ہے۔

پاکستان ٹرائب لائف اسٹائل ڈسیک کے مطابق   ڈالر گرل ایان علی پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان کیساتھ فلم میں بطور ہیروین آئیں گی،ایان علی 1 کروڑ معاوضہ لیں گی ۔

 رپورٹ کے مطابق امر یکہ موجود پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان نے ایک اردو فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں وہ خود ہیرو جبکہ ایان علی کو اس فلم میں بطور ہیروین کاسٹ جا رہا ہے جسکے لیے علی زمان کے دوبئی میں مقیم ماڈل ایان علی کے سٹا ف سے رابطے ہوئے چکے ہیں اور فلم کر نے کا کام کر نے کا ایان علی نے معاوضہ ایک کروڈ

لیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق  اس بات کا قومی امکان ہے کہ جلد علی زمان دوبئی میں ایان علی سے ملاقات کر یں گے جس میں تمام معاملات کو حتمی شکل دی جائیگی فلم کی مکمل شوٹنگ بیرون ملک ہی ہوگی ۔

یار رہے کہ اس فلم میں امریکن ماڈلز بھی اپنا جلوہ دکھائیں گی۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *