ٹوائلٹ سے ریپ میں 50 فیصد کمی آئے گی،اکشے

ٹوائلٹ سے ریپ میں 50 فیصد کمی آئے گی،اکشے

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ اگر انڈیا میں ٹوائلٹ بن جائیں تو ریپ کے کیسز میں 50 فیصد تک کمی آسکتی ہے۔

پاکستان ٹرائب لائف اسٹائل ڈسیک کے مطابق اکشے کمار اپنے آنے والی فلم ٹوائلٹ ایک پریم کتھا کے حوالے سے پروموشن میں مصروف ہیں کا کہنا ہے کہ اگر انڈیا میں ٹوائلٹ بن جائیں تو ریپ کے کیسوں میں 50 فیصد تک کمی آجائے گی۔

رپورٹ کے مطابقبالی وڈ اسٹار نے ٹوئٹر پر اپنے شائقین کے ساتھ اپنے خیالات شئیر کئے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ریپ کے کیسز میں پچاس فیصد تک کمی آسکتی ہے اگر انڈیا میں ٹوائلٹ بنا دیے جائیں۔

یاد رہے کہ اکشے کمار کی آنے والی فلم ٹوائلٹ ایک پریم کتھا ایک لو اسٹوری ہے جو وزیر اعظم کے انڈیا میں ٹوائلٹ کی مہم کے حوالے سے بنائی گئی ہے۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *