پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

برمنگھم: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیٹ کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے،سرفراز کا کہنا تھا کہ پچ پہلے بالنگ کرانے کے لئے موزوں ہے اس لئے ہم پہلے فیلڈنگ کر ترجیح دیں گے۔

پاکستان ٹرائب اسپورٹس ڈسیک کے مطابق برمنگھم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے ٹاکرے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا کیونکہ گراونڈ کنڈشنز پہلے فیلڈنگ کے لئے بہتر ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ بھارت چیزنگ میں اچھا ہے جبکہ گراونڈ کنڈشنز بھی پہلے فیلڈنگ کے لئے موزوں ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑے ٹاکرے کے حوالے پاکستانی کرکٹ ٹیم سے کافی امیدیں وابستہ ہیں اور شائقین کا جوش وخروش بھی دیدنی ہے۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *