شیمپو کے اجزا کینسر پیدا کرتے ہیں

شیمپو کے اجزا کینسر پیدا کرتے ہیں

کیمبرج :  روزمرہ کے کئی عمل جیسا کہ شراب نوشی،گاڑیوں کا دھواں اور شیمپو میں پایا جانے والا کیمیکل ہمارے لئے کینسر جیسے مرض کے اسباب پیدا کرتا ہے۔

یونیورسٹی آف کیمبرج کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق شیمپو میں ہائے جانے والے کیمیکل  سینے،مثانے اور جلد کے کینسر کا سبب بنتے ہیں

ریسرچ کے مطابق شیمپو میں  الڈیہیڈس نامی اجزا کا انکشاف ہوا ہے ، یہ جزو جھاگ بنانے والا ایک ایجنٹ ہے اور صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے  کہ یہ جلد پر ،آنکھوں میں جلن اور ممکنہ طور پر اس میں تبدیلی اور سرطان کا سبب بن سکتا ہے۔

ایک نئی تحقیق کے مطابق شیمپو میں پائے جانے والے کیمیکل ڈی این اے کی جانچ کرنے کی صلاحیت کو توڑتے ہیں جس کی وجہ سے ڈی این اے کی جانچ پڑتال مشکل ہو جاتی ہے۔

ماہرین کے مطابق شیمپو میں ہائے جانے والے کیمیکل نہایت باریک جین پیدا کرتے ہیں جو ہمارے پورے جسم میں پھیل جاتے ہیں جس کی وجہ سے جلد،سینے اور مثانے کا کینسر ہو سکتا ہے۔

 

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *