جنید جمشید کے گھر میں بڑی”خوشی”آ گئی

جنید جمشید کے گھر میں بڑی”خوشی”آ گئی

کراچی:معروف مذہبی سکالرجنیدجمشیدکے بیٹے تیمورجنیدکے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

پاکستان ٹرائب کو دستیاب اطلاعات کے مطابق بیٹی کی پیدائش کے بعدجنیدفیملی خوشی سے پھولے نہیں سمارہی۔

یاد رہے کہ تیمورجنیدکی شادی گزشتہ سال ہوئی تھی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی تھی۔

تیمورجنیدکانکاح ملک کے معروف عالم دین مولاناطارق جمیل صاحب نے پڑھایاتھا۔

بیٹے کی شادی کے کچھ عرصہ بعدہی جنیدجمشیدحویلیاں کے قریب ایک جہازحادثے میں شہیدہوگئے تھے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *