سری لنکن کرکٹر جے سوریا کی فحش ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی

سری لنکن کرکٹر جے سوریا کی فحش ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی

کولمبو:سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنتھ جے سوریا کی اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے ساتھ نازیبا ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنتھ جے سوریا کی فحش ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ہے جس میں انہیں سابقہ گرل فرینڈ   ملیکہ سریسنہ کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھایا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فحش ویڈیو خود کرکٹر نے بدلہ لینے کی غرض سے لیک کی ہے جب کہ حکام نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

دوسری جانب سنتھ جے سوریا کی سابقہ گرل فرینڈ اداکارہ ملیکہ کا کہنا ہے کہ قیاس آرائیوں پر یقین نہ کیا جائے میں حقیقت سامنے لاؤں گی۔

یاد رہے سنتھ جے سوریا کی سابقہ دوست ایک اداکارہ اور بزنس مین کی بیوی ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ کرکٹر نے ان سے بدلہ لینے کے لیے ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک کی ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *