خواجہ سراؤں کو نکالنے کی درخواست مسترد

خواجہ سراؤں کو نکالنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد : ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین نے سوات،مردان اور بنوں سے خواجہ سراﺅں کو نکالنے سے متعلق تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ مسترد کردیا۔

پاکستان ٹرائب کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین نے سوات،مردان اور بنوں سے خواجہ سراﺅں کو نکالنے سے متعلق تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ مسترد کردیا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین میاں رضا ربانی کی زیر صدارت ہوا،اجلاس میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سوات،مردان اور بنوں کے علاقوں سے خواجہ سراﺅں کو نکالنے سے متعلق تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ مسترد کردیا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے ایجنڈے میں سینیٹر کریم خواجہ کی اس حوالے سے تحریک التواءکی منظوری کا تعین بھی شامل تھا لیکن چیئرمین نے اسے منظور نہیں کیا۔


ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *